جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

بھارتی ریسلر گریٹ کھالی نے کینیڈا کے ریسلر سے خونی انتقام کا اعلان کردیا

datetime 26  فروری‬‮  2016 |

نئی دلی(نیوز ڈیسک) ریسلنگ ویسے ہی خونی کھیل ہے اور کم ہی ایسا ہوتا ہے کہ کوئی ریسلر دوسرے سے انتقام نہ لے لیکن بھارتی ریسلر گریٹ کھالی نے انہیں زخمی کرنے والے کینیڈا کے ریسلر سے خونی انتقام کا اعلان کردیا اور کہا ہے کہ وہ اس پر کوئی رحم نہیں کھائیں گے۔ دوروز قبل ریسلنگ رنگ میں بھارتی ریسلردلیپ سنگھ راناعرف گریٹ کھالی اور کینیڈا کے ریسلر باڈی اسٹیل ایک دوسرے کے مد مقابل تھے اور ایک زوردار اور سنسنی خیز فائٹ جاری تھی کہ کچھ ہی دیر میں یہ لڑائی خونی جنگ میں اس وقت بدل گئی جب باڈی اسٹیل کے مزید 2 ساتھی رنگ میں اتر آئے اور انہوں نے گریٹ کھالی کو زمین چاٹنے پر مجبور کردیا اور وہ خون میں لت پت ہوگئے، کھالی کو بے ہوشی کی حالت میں اسپتال لے جایا گیا جہاں انہیں اب ہوش آگیا ہے اور انہوں نے ہوش میں آتے ہیں باڈی اسٹیل سے انتقام لینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…