لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر عامر سہیل نے کہا ہے کہ پاکستان کو بھارت سے میچ جیتنے کیلئے پوری توانائی استعمال کرنا ہو گی، غلطی کی کوئی گنجائش نہیں ہوگی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق عامر خان نے کہا کہ تمام بلے بازوں کو ایگ واضع پیغام کیساتھ کھیلنا ہو گا،بھارت کی بیٹنگ اور پاکستان کی بالنگ مضبوط ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ بھارت کو کم سے کم اسکور پر روکنا ہو گا، پاکستان بالرز کو لائن اور لینتھ کیساتھ گیند کرنا ہو گی اور اگر بھارت کو 140 یا 150 رنز پر روک لیا تو پاکستان جیتنے کی پوزیشن میں آجائے گا۔
بھارت سے جیتنے کیلئے پوری توانائی استعمال کرنا ہو گی،عامر سہیل
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
چین کا نظام
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
ٹک ٹاک لائیو پر بوسہ لینے والے غیر شادی شدہ جوڑے کو سرعام کوڑے مارے گئے
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
خامنہ ای کی نمازِ جنازہ سے قبل ایران کا امریکا اور اسرائیل کو انتباہ
-
موبائل فون سستے ، نئی ڈیوٹی کا اطلاق شروع!
-
ملک کے مختلف علاقوں میں 5.3 شدت کا زلزلہ، لوگ گھروں سے نکل آئے



















































