جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

پی سی بی کا کمارسنگاکارا کو قومی ٹیم کاخدمت لینے پر غور

datetime 26  فروری‬‮  2016 |

لاہور (نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کو ان دنوں قومی ٹیم کے لیے کنسلٹنٹ کی تلاش ہے ، پی سی بی چئیرمین شہریار خان کہتے ہیں کہ ویوین رچرڈز پیسے بہت مانگ رہے تھے، تاہم سری لنکا کے کمارسنگاکارا کا نام زیرغور ہے۔انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز ہارنے کے بعد پی سی بی کی ٹیم منیجمنٹ میں تبدیلیاں جاری ہیں، پی سی بی چئیرمین شہریار خان کا ایک انٹرویو میں کہنا تھا کہ ویوین رچرڈز کے ساتھ مذاکرات ختم کر دیے ہیں۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کوچ پیسے بہت مانگ رہے تھے ، سری لنکا کے سابق کپتان کمار سنگاکارا کو کنسلٹنٹ بنانے پر غور کر رہے ہیں۔شہریار خان کا کہنا تھا کہ بولنگ کوچ اظہر محمود کے ساتھ ایشیا کپ اور ورلڈ ٹی ٹوینٹی کے لیے معاہدہ ہو گیا ہے جبکہ ہیڈ کوچ وقاریونس کے معاہدے میں توسیع کا ابھی فیصلہ نہیں کیا ۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…