پشاور (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے پشاور کی مقامی اداکارہ اور گلوکارہ عینی خان شادی کی خواہشمند نکلی۔ عمران خان سے شادی ہو جائے تو زندگی میں بہار آجائے گی۔ عمران خان کی تصویریں اور گیند بلے کو ساتھ لے کر سوتی ہوں۔ جمعرات کے روز نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے پشاور کی مقامی اداکارہ اور گلوکارہ عینی خان نے کہا کہ میں عمران خان سے بے پناہ محبت کرتی ہوں اور ان سے شادی کرنا چاہتی ہوں اگر عمران خان شادی کیلئے ہاں کر دیں تو میری زندگی میں بہار آجائے گی۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان سے اتنی محبت کرتی ہوں کہ رات کو سوتے وقت خان صاحب کی تصویر اور گیند بلے کو اپنے ساتھ لے کر سوتی ہوں اور اپنے کمرے کو عمران خان کی تصویروں سے سجایا ہوا ہے۔
پشاور، گلوکارہ عینی خان عمران خان سے شادی کی خواہشمند نکلی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)
-
چچا کی جائیداد میں بھتیجوں کا حق وراثت نہیں، وفاقی آئینی عدالت کا اہم فیصلہ
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
ہونڈا اور ٹویوٹا نےگاڑیوں کی قیمتوںمیں کمی کر دی ،بعض ماڈلز 5 لاکھ 70 ہزار روپے تک سستے
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس میں بڑی خرابی، ایپل کا صارفین کے لیے بڑا اعلان
-
سرکاری ملازمین کی ہفتہ وار چھٹی ختم
-
ملک بھر میں شدید بارشوں کا الرٹ جاری، سیلاب کا خدشہ
-
عوام کیلئے بڑی خبر، اسٹیٹ بینک نے انعامات دینے کا اعلان کر دیا
-
شدید بارشوں کی پیشگوئی، این ڈی ایم اے کا بڑا الرٹ جاری
-
نوکری کا جھانسہ دے کر 13سالہ نوجوان لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا
-
صحت بہتر ہونے کی 7 عام علامات
-
پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
خبردار ! وزن کم کرنے والی اس مشہور دوا کے استعمال سے آپ بینائی سے محروم ہوسکتے ہیں؟



















































