جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

پی سی بی نے کمار سنگاکارا کو قومی ٹیم کا مینٹور بنانے پر غور شروع کردیا

datetime 25  فروری‬‮  2016 |

لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے لیجنڈری ویسٹ انڈین کرکٹر سر ویوین رچرڈ ز سے مذاکرات ناکام ہونے کے بعد اب سابق سری لنکن کپتان کمار سنگاکارا کو قومی ٹیم کا مینٹور بنانے پر غور شروع کر دیا ہے۔ چیئر مین پی سی بی شہریار خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سرویوین رچرڈز نے ورلڈ ٹی ٹونٹی میں قومی ٹیم کا سرپرست مقرر ہونے کے لیے بہت پیسے مانگے تھے جس کی وجہ سے ان سے معاہدہ طے نہیں پاسکا ، اب کرکٹ بورڈ اس عہدے کے لیے کمار سنگاکا را کے نام پر غور کررہاہے تاہم ابھی یہ فیصلہ بھی کیا جانا باقی ہے کہ اس فیصلے سے قومی ٹیم کو کوئی فائدہ ہوگا یا نہیں۔یاد رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے سر ویوین رچرڈز کو قومی ٹیم کا مینٹور مقرر کرنے کے لیے 30سے 40ہزار ڈالرز کی آفر کی تھی تاہم سابق ویسٹ انڈین کپتان نے 80ہزار ڈالرز کا مطالبہ کیا جس پر ان کا پی سی بی سے معاہدہ نہیں ہوسکا تھا۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…