لاہور(نیوز ڈیسک) بوم بوم کا کہنا ہے کہ گھروالوں اور دوستوں کا دباﺅ ہے جس کی وجہ سے ابھی تک ریٹائرمنٹ کا فیصلہ نہیں کیا ہے۔ شاہد آفریدی نے ورلڈ ٹی 20 کے بعد ریٹائرمنٹ کے فیصلے پر نظرثانی شروع کردی۔ذرائع کے مطابق شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ گھروالوں اور دوستوں کا بہت دباوہے اور کہتے ہیں کہ ابھی ریٹائرمنٹ نہیں لواس لیے ابھی ریٹائرمنٹ کا فیصلہ نہیں کیا ہے۔ واضح رہے کہ شاہد آفریدی ون ڈے اور ٹیسٹ کرکٹ سے پہلے ہی ریٹائرمنٹ لے چکے ہیں جبکہ انہوں نے ورلڈ ٹی 20 کے بعد ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سے بھی ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا۔
بوم بوم نے ورلڈ ٹی 20 کے بعد ریٹائرمنٹ کے فیصلے پر نظرثانی شروع کردی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
چین کا نظام
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
ٹک ٹاک لائیو پر بوسہ لینے والے غیر شادی شدہ جوڑے کو سرعام کوڑے مارے گئے
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
خامنہ ای کی نمازِ جنازہ سے قبل ایران کا امریکا اور اسرائیل کو انتباہ
-
موبائل فون سستے ، نئی ڈیوٹی کا اطلاق شروع!
-
ملک کے مختلف علاقوں میں 5.3 شدت کا زلزلہ، لوگ گھروں سے نکل آئے



















































