ہفتہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ٹرمپ صدارتی امیدواربن جائیں گے, امریکی اخبارکا دعویٰ

datetime 24  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی اخبارکادعویٰ ہے کہ ڈونلڈٹرمپ اپنے ری پبلکن حریفوں کومات دے کر صدارتی امیدوار بننے کی نامزدگی حاصل کرلیں گے۔صدارتی امیدواربننے کے ری پبلکن خواہشمندوں میں ڈونلڈٹرمپ اپنی مقبولیت کے لحاظ سے سرفہرست ہیں تاہم پارٹی کی جانب سے نامزدگی حاصل کرنےکی دوڑ میں انکا کروزاورروبیو سے سخت مقابلہ ہے۔واشنگٹن پوسٹ کے مطابق کسی بھی پارٹی کی جانب سے نامزدگی حاصل کرنے کے لیے بارہ سو ، سینتیس ڈیلی گیٹس کی حمایت درکار ہوتی ہے اور اب تک کے نتائج کے مطابق ٹرمپ کو سڑسٹھ ڈیلی گیٹس , ان کے حریف ٹیڈ کروز کو صرف گیارہ ڈیلی گیٹس کی حمایت حاصل ہے۔اسی تناسب کو سامنے رکھا جائے تو نیواڈا کاکس میں ٹرمپ کو مزید بارہ یا اس سے بھی زائد ڈیلی گیٹس کی حمایت مل سکتی ہے ,اور ڈونلڈ ٹرمپ بالآخر بارہ سو چھیالیس ڈیلی گیٹس کی حمایت حاصل کرکے ری پبلکن صدارتی امیدواربن جائیں گے –

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…