ہفتہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2026 

قومی ٹیم کے طویل القامت فاسٹ باؤلر محمد عرفان نے اڑتا پرندہ پکڑ لیا

datetime 24  فروری‬‮  2016 |

دبئی (انٹرنیشنل ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عرفان نے اڑتے پرندے کو ہاتھ سے پکڑ کر سب کو حیران کر دیا ہے۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے فائنل سے ایک روز قبل اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم فائنل سمندر کے سیر پر روانہ ہوئی۔ اس دوران کشتی پر سوار قومی ٹیم کے دراز قد کھلاڑی محمد عرفان نے ہوا میں اڑتے ہوئے پرندے کو پکڑ لیا جسے دیکھ کر سب حیران رہ گئے اور اسے واپس چھوڑنے کیلئے کہا جس پر محمد عرفان نے پرندے کو اڑا دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…