جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

فائنل میں کامیابی ٹیم کی اچھی کارکردگی کا نتیجہ ہے: مصباح الحق

datetime 24  فروری‬‮  2016 |

دبئی(نیوز ڈیسک) اسلام آبادیونائیٹڈ کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ ٹیم ہر کسی نے اپنی ذمہ داری اچھے طریقے سے نبھائی اور فائنل میں کامیابی ٹیم کی اچھی کارکردگی کا ہی نتیجہ ہے۔اسلام آبادیونائیٹڈ کے کپتان مصباح الحق کا کہنا تھا کہ ٹیم نے شاندار کارکردگی دکھائی اور کھلاڑیوں نے بھی پی ایس ایل کوبہت انجوائے کیا جب کہ ٹیم میں موجود ہر شخص نے اپنی ذمہ داری کو اچھے طریقے سے نبھایا جس کی وجہ سے فائنل میں کامیابی حاصل ہوئی۔ان کا کہناتھا کہ ٹارگٹ بہت بڑا تھا تاہم اوپنرز بالخصوص نے ڈیوائن سمتھ نیزبردست پرفارمنس کا مظاہرہ کیا۔دوسری جانب کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفرازاحمد کا کہنا تھا کہ پاکستان سپر لیگ سے اعتماد اور بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا جب کہ فائنل کھیلنا اعزاز کی بات ہے تاہم آج کا دن اسلام آباد یونائیٹڈ کا تھا اور جیت پراسلام آباد یونائیٹڈ کو مبارکباد دیتاہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…