ممبئی (نیوز ڈیسک) بھارتی سٹار بلے باز ویرات کوہلی نے پاکستانی فاسٹ باﺅلر محمد عامر کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ویرات کوہلی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ محمد عامر کو خوش آمدید کہتا ہوں اور اس کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ خوشی ہے محمد عامر نے اپنی غلطی تسلیم کی اور پانچ سالوں میں خود کوسدھارا، وہ ایک ورلڈ کلاس باﺅلر ہے اور اس میں کسی کو کوئی شک نہیں ہے۔
محمد عامر ورلڈ کلاس باﺅلر ہے اور اس میں کسی کو کوئی شک نہیں ہے, کوہلی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
چین کا نظام
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
ٹک ٹاک لائیو پر بوسہ لینے والے غیر شادی شدہ جوڑے کو سرعام کوڑے مارے گئے
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
خامنہ ای کی نمازِ جنازہ سے قبل ایران کا امریکا اور اسرائیل کو انتباہ
-
موبائل فون سستے ، نئی ڈیوٹی کا اطلاق شروع!
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں، پاکستان میں بھی بڑی کمی متوقع



















































