منگل‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2025 

درخواست مسترد،وفاق نے خیبرپختونخواکوصاف انکارکردیا

datetime 22  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوزڈیسک )درخواست مسترد،وفاقی وزیرنے خیبرپختونخواکوصاف انکارکردیا، وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق عمران خان پر برس پڑے ، کہتے ہیں کپتان کے کان میں جو کوئی بھی کھسر پھسر کرتا ہے وہی مطالبہ کر دیتے ہیں۔ کہتے ہیں پشاور کو بس کے لئے جگہ نہیں دے سکتے ، ریلوے ٹریک ڈبل کرکے طورخم تک جانا ہے۔ لاہور میں ریل مزدور اتحاد کے زیر اہتمام ریلی سے خطاب میں خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ عمران خان نے پشاور بس کے لئے ریلوے کے حوالے سے ناجائز بات کی ہے۔ اس ریلوے ٹریک کو ڈبل کرکے افغانستان تک جانا چاہتے ہیں اور وہ بس کے لئے جگہ مانگ رہے ہیں۔ کے پی کے حکومت خود کوئی کام کرنا چاہتی نہیں اور ذمہ داری ریلوے پر ڈالی جا رہی ہے۔ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت کو بھی مخالف ہونے کے باوجود ریلوے کی سرپلس جگہ دینے کی پیشکش کی ہے۔ کے پی کے حکومت کو بھی تب ہی جگہ ملے گی جب سر پلس ہوگی۔ وزیر ریلوے کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی قیادت پوائنٹ سکورنگ سے باز رہے ، جو بات ریلوے کے مزدور کو سمجھ آرہی ہے وہ عمران خان کو کیوں نہیں سمجھ ا?رہی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مورج میں چھ دن


ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…