بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

شدت پسندوں کو مسلمانوں کے قبرستان میں دفنانے پر پابندی

datetime 22  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ماسکو(نیوز ڈیسک)سابق سوویت ریاست کرغزستان میں شدت پسندوں اور دہشت گردوں کو مسلمانوں کےقبرستان میں نہیں دفنایا جائے گا۔اگر کوئی خاندان یا شخص کسی ایسے ملک سے لوٹے جہاں شدت پسند نظریات ہیں تو انہیں مسلمان علاقے یا آبادیوں میں نہ رہنے دیا جائے گا۔یہ اعلان سابق سوویت ملک کرغزستان کے اماموں اور علما ءکی طرف سے سامنے آیاہے انہوں نے کہا کہ ملک میں ان لوگوں کو مسلمان قبرستانوں میں دفنانے پر پابندی عائد کر دی جائے گی جو شدت پسند کے قائل ہے یا شدت پسند نظریات رکھتے ہیں اور لوگوں کو اس طرف مائل کرتے ہیں۔ یوں مذہبی رہنما لوگوں کو شدت پسند تنظیموں میں شامل ہونے سے روکنا چاہتے ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ عام لوگ شدت پسندوں کے بارے میں منفی رویہ رکھتے ہیں۔ حال ہی میں کرغیزستان کے ایک علاقے کے باشندوں نے حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ شام سے لوٹ کر آنے والے ایک کنبہ کو کہیں منتقل کر دیا جائے تاکہ یہ لوگ دوسروں کو شدت پسندوں کی صفوں میں بھرتی نہ کر سکیں۔



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…