منگل‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2025 

ہم سب سے زیادہ نا انصافی کا شکار ہیں، خواجہ سرا

datetime 20  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک)غربت اور بے بسی تو تکلیف دہ ہے ہی لیکن اگر اس میں سماجی ناانصافی بھی شامل ہو جائے تو یہ انسان کو توڑ کر رکھ دیتی ہے۔سماجی انصاف کے عالمی دن کے موقع پر پاکستان میں ایک ایسا طبقہ بھی ہے جس کا شکوہ ہے کہ وہ سب سے زیادہ سماجی نا انصافی کا شکار ہیں۔ خواجہ سرا ہمارے معاشرے کا وہ طبقہ جو معاشرتی بےحسی اور غیر انسانی رویوں کا شکار رہنے کی شکایت کرتے نظر ا?تے ہیں۔ 45 سالہ عاشی انہی میں سے ایک ہے جسکا کہنا ہے کہ نہ تو گھر والوں نے انہیں حق دیا اور نہ ہی معاشرے نے، یوں دربدر کی ٹھوکریں عاشی کا مقدر بنیں۔عاشی جیسے دوسرے خواجہ سرابھی یہی شکوہ کرتے ہیں کہ گھر ہو یا باہر انہیں قدم قدم پر سماجی ناانصافی کا سامنا ہے۔ خواجہ سرا کہتے ہیں کہ اگر ان سے امتیازی سلوک روا نہ رکھا جائے اور انہیں نارمل انسانوں والے تمام حقوق دیے جائیں تو وہ بھی معاشرے کے فعال شہری بن سکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مورج میں چھ دن


ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…