منگل‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2025 

دنیا کی طاقتورترین شخصیت روسی صدر ولادی میر پیوٹن کی آئندہ ماہ پاکستان آمد متوقع

datetime 17  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)دنیا کی طاقتورترین شخصیت اور روسی صدر ولادی میر پیوٹن کی آئندہ ماہ پاکستان آمد متوقع ہے جہاں وہ ایل این جی گیس پائپ لائن منصوبے کا افتتاح کریں گے ۔امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال وزیراعظم نوازشریف نے گزشتہ سال اسلام آباد میں آنیوالے روسی وفد کے ذریعے صدرپیوٹن کو دورہ پاکستان کی دعوت دی تھی جو انہوں نے قبول کرلی۔ ایل این جی منصوبے پر کام کرنیوالی انٹرسٹیٹ گیس سسٹمز کے سی ای او مبین صولت نے بتایاکہ صدر پیوٹن کو جون سے پہلے پاکستان کا دورہ کرناہے ¾دیگر جنوب ایشیائی ممالک کیلئے بھی ایک گیٹ وے کا کام کررہے ہیں ۔مبین صولت نے بتایاکہ پاکستانی حکام اور ماہرین توانائی نے روس کے حالیہ دورے کے موقع پردودہائیوں کے بعد اعلیٰ شخصیات سے ملاقاتیں بھی کیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



احسن اقبال کر سکتے ہیں


ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…