بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

افغانستان ، بم دھماکہ اور جھڑپیں ، 2 داعش شدت پسندوں سمیت 5 افراد ہلاک ، متعدد زخمی

datetime 17  فروری‬‮  2016 |

کابل (نیوز ڈیسک) افغانستان بم دھماکے اور جھڑپوں میں دو داعش شدت پسندوں سمیت پانچ افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ذرائع اور عینی شاہدین نے بتایا کہ صوبہ فاریاب کے دارالحکومت ماتمانا میں بم دھماکہ ہوا جس میں کم از کم تین عام شہری ہلاک جبکہ دس دیگر زخمی ہوئے ہیں حکام نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کی اہے دریں اثناء افغان وزارت دفاع کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے مختلف افغان صوبوں میں آپریشن کلین اپ کئے جن میں دو داعش شدت پسند ہلکا جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ۔ فورسز نے بڑی تعداد میں شدت پسندوں کو گرفتار بھی کیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…