بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

برطانوی جیلوں میں مسلمان قیدیوں کی تعداد میں اضافہ

datetime 17  فروری‬‮  2016 |

لندن( نیوز ڈیسک )برطانوی جیلوں میں مسلمانوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ محکمہ انصاف کے اعداد وشمار کے مطابق 2014 میں برطانوی جیلوں میں مسلمان قیدیوں کی تعداد 12,255 تھی جبکہ 2004 میں جیلوں میں مسلمانوں کی تعداد 6,571 تھی۔ جیلوں میں ہر سات میں سے ایک قیدی مسلمان ہے جبکہ برطانیہ میں مجموعی طور پر ہر بیس میں سے ایک شہری مسلمان ہے۔ اس حوالے سے دیکھا جائے تو مسلمانوں کی جیلوں میں تعداد ان کے آبادی میں تناسب سے زائد ہے۔ یہ بات بھی اہم ہے کہ اکثر جیلوں میں مسلمان نمازیں بھی باجماعت ادا کرتے ہیں جبکہ انہیں حلال کھانا بھی فراہم کیا جاتا ہے۔۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…