نیواڈا(نیوز ڈیسک)امریکی صدارتی انتخابات کی دوڑ میں شامل ڈیموکریٹک امیدوار ہلیری کلنٹن نے ایک جلسے کےدوران کتے کی آواز نکال کر ری پبلیکنز کوتنقید کا نشانہ بنایا۔ریاست نیواڈا میں جلسے کے دوران ہلیری کلنٹن نے ریڈیو پر چلنے والے ایک اشتہار کا ذکر کیاجس میں کتا جھوٹے سیاسی بیانات پر اپنا رد عمل بھونک کر ظاہر کرتا ہے۔سابق وزیر خارجہ نے یہی تشبیہ ری پبلکنز کے ریسیشن سے متعلق بیانات کے لئے دی جس پر کتے بھونک کر جھوٹ کی نشاندہی کر سکتے تھے
امریکی صدارتی انتخابات، ہلیری کلنٹن کی مخالفین پر سخت تنقید
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر کے قتل میں ملوث ملزم کوگی بٹ کا مبینہ وائس نوٹ سامنے آگیا
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری



















































