بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

امریکا، کیوبا میں فضائی رابطوں کی بحالی کے معاہدے پر دستخط

datetime 17  فروری‬‮  2016 |

ہوانا(نیوز ڈیسک)امریکا اور کیوبا کے درمیان فضائی رابطوں کی با ضابطہ بحالی کے معاہدے پر دستخط ہوگئے، دونوں ممالک کے درمیان فضائی روابط پچاس سال بعد بحال ہوئے۔ دستخط کی تقریب کیوبا کے دارالحکومت ہوانا میں ہوئی، دونوں ممالک کے درمیان تقریباً پانچ دہائیوں کے بعد فضائی رابطے بحال ہوئے ہیں، معاہدے کے تحت امریکا اور کیوبا کے درمیان یومیہ 10 پروازیں چلائی جائیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…