کویت سٹی(نیوز ڈیسک)کویت کی وزارت داخلہ کے امیگریشن ڈپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل شیخ مزین الجراح نے 50سال سے زائد عمر تارکین وطن کے لئے وزٹ ویزہ پر پابندی عائد کردی ہے ۔پابندی عائد کرنے کی وجوہات بیان کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بعض تارکین وطن کویت میں فری میڈیکل سہولت کا ناجائز فائدہ اٹھا کر کویت آجاتے ہیں جس سے مقیم تارکین وطن کو اپنا علاج معالجہ کے لئے مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے ۔
کویت نے 50سال سے زائد عمر تارکین وطن کیلئے وزٹ ویزہ پر پابندی عائد کردی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر کے قتل میں ملوث ملزم کوگی بٹ کا مبینہ وائس نوٹ سامنے آگیا
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری



















































