انقرہ(نیوز ڈیسک)ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ شامی حکومت کی جانب سے ترکی پر شام میں فوجی مداخلت کا الزام عاید کرنے پر ہنسی آتی ہے،ایک انٹرویومیں ترک صدر ایردوآن نے کہا کہ شامی حکومت کی جانب سے انقرہ پر شام میں فوجی مداخلت کا الزام مضحکہ خیز ہے ، شام میں فوجی مداخلت کا الزام عاید کرکے اس کا منفی پروپیگنڈہ کیاجارہا ہے ،صدر ایردوآن نے کہا کہ شامی صدربشارالاسدلاکھوں بے گناہ شہریوں کا خون بہانے میں بھی ملوث ہے۔
شام حکومت کی جانب سے ترکی پر فوجی مداخلت کا الزام عائد کرنے پر ہنسی آتی ہے،طیب ایردوآن
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر کے قتل میں ملوث ملزم کوگی بٹ کا مبینہ وائس نوٹ سامنے آگیا



















































