ہفتہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2026 

ثانیہ مرزا نے بڑا کام کردکھایا

datetime 15  فروری‬‮  2016 |

سینٹ پیٹر برگ (نیوزڈیسک)بھارتی ٹینس سٹار اور پاکستانی بہو ثانیہ مرزا اور مارٹینا ہینگس نے سینٹ پیٹرزبرگ لیڈیز ٹرافی ٹورنامنٹ میں لگاتا 38 ویں فتح حاصل کر لی ہے ۔تفصیلات کے مطابق سینٹ پیٹرزبرگ لیڈیز ٹرافی ٹورنامنٹ کے کومارٹر فائنل میں ثانیہ مرز اور مارٹینا ہنگس کی جوڑی نے روسی جوڑی ڈاریا کساتکینا اور ایلینا ویسنینا کو یکطرفہ مقابلے میں 6-4 اور 6-1 کے سکور سے شکست دی۔ آسٹریلین اوپن 2016ءکی چیمپئن جوڑی کی یہ لگاتار 38 ویں فتح ہے اور وہ ٹینس کی تاریخ میں لگاتار 44 میچ جیتنے کا ریکارڈ برابر کرنے سے صرف 6 میچوں کی دوری پر ہیں جو 1990ءمیں جانا نوووتنا اور ہیلینا سوکوا نے بنایا تھا۔فرینچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے اپ سیٹ شکست کے بعد ثانیہ مرزا اور ان کی ساتھی کھلاڑی نے اب تک 3 گرینڈ سلیم اپنے نام کئے ہیں ۔



کالم



مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)


بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…