ماسکو(نیوزڈیسک)شامی فورسز نے حلب صوبے میں باغیوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے متعدد علاقوں میں پیشقدمی کر لی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق شامی صدر اسد کی حامی فورسز کو روسی جیٹ طیاروں کا تعاون بھی حاصل ہے،بتایا گیا ہے کہ فورسز نے حما اور حمص صوبوں کے سرحدی علاقوں میں بھی باغیوں کو شکست دے دی ہے۔ امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے الزام عائد کیا ہے کہ روس اپنی فضائی مہم میں اپوزیشن اور شہریوں کو بھی نشانہ بنا رہا ہے۔ ماسکو حکومت ان الزامات کو مسترد کرتی ہے۔
شامی فورسز اور روسی طیارے حرکت میں ،متعددعلاقوں میں پیشقدمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر کے قتل میں ملوث ملزم کوگی بٹ کا مبینہ وائس نوٹ سامنے آگیا



















































