جمعرات‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2025 

پاکستان کی جیت بھارت سے برداشت نہ ہوسکی،سیف گیمز میں تعصب کھل کر سامنے آگیا

datetime 14  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (نیو زڈیسک)پاکستان کی جیت بھارت سے برداشت نہ ہوسکی،سیف گیمز میں بھارتی تعصب کھل کر سامنے آگیا،بھارتی حکومت نے سیف گیمز میں شرکت کیلئے 15پاکستانی ایتھلیٹس اور آفیشلز کو کلیئرنس دینے سے انکار کر دیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی حکومت نے ایک بار پھر تعصب کا مظاہرہ کرتے ہوئے سیف گیمز میں شرکت کیلئے 15پاکستانی ایتھلیٹس اور آفیشلز کو کلیئرنس دینے سے انکار کر دیا ہے۔بھارت نے کلیئرنس نہ دینے کی وجوہات بھی بتانے سے انکار کردیا۔پی او اے کا کہنا ہے کہ وجوہات بتائے بغیر کلیئر نس نہ دینا ضابطے کی خلاف ورزی ہے ۔کلیئرنس نہ ملنے والے ایتھلیٹس اور آفیشلز میں عمران خان، سمیع اللہ، مریم ، محمد عمران، جاوید اقبال، غالیہ محسن، صابر، عبدالرحمان، اصغر گل، سلیم، اقبال حسین، ادریس مجید، بشیر، ظفر اقبال، نثار احمد شامل ہیں۔



کالم



شیلا کے ساتھ دو گھنٹے


شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…