سیول(نیوز ڈیسک) امریکہ نے شمالی کوریا کے حالیہ میزائل تجربے کے ردعمل میں جنوبی کوریا میں اضافی پیٹریاٹ میزائل بیٹری نصب کردی ۔ سیول کے اخبار کی رپورٹ کے مطابق سیول کے جنوب میں بیونگ تانک میں اوسان ائر بیس پر پیٹریاٹ سسٹم کے استعمال کیلئے امریکہ نے بیلسٹک میزائل ٹریننگ نصب کیا گیا ہے رپورٹ کے مطابق امریکہ کا یہ اقدام شمالی کوریا کی حالیہ جوہری پیش رفت کے باعث کیا گیا ہے جنوری میں پیانگ یانگ نے اعلان کیا تھا کہ اس نے ہائیڈروجن بم کا کامیاب تجربہ کیا ہے ۔
امریکہ نے جنوبی کوریا میں پیٹریاٹ میزائل بیٹری نظام نصب کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر کے قتل میں ملوث ملزم کوگی بٹ کا مبینہ وائس نوٹ سامنے آگیا



















































