واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے جوہری ہتھیار اور پاک بھارت کشیدگی دونوں پر تحفظات ہیں، امریکا دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی کے خاتمے کے لیے مذاکرات کا خواہاں ہے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان مارک ٹونر نے کہا کہ امریکا کو پاکستان کے جوہری ہتھیاروں کی سیکورٹی پر تحفظات ہیں ، جوہری ہتھیاروں کی سیکورٹی سےمتعلق پاکستان سےبات چیت ہوتی رہتی ہے۔انہوں نے واضح کیا کہ امریکا کو پاک بھارت کشیدگی پر بھی تحفظات ہیں اور ہم چاہتے ہیں کہ دونوں ممالک مذاکرات کریں تاکہ خطے میں کشیدگی کو کسی حد تک کم کیا جا سکے
پاکستان کے جوہری ہتھیارپر تحفظات ہیں، امریکی محکمہ خارجہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر کے قتل میں ملوث ملزم کوگی بٹ کا مبینہ وائس نوٹ سامنے آگیا



















































