بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

ترکی میں افسوسناک واقعہ،درجنوں افراد کی جانیں خطرے میں

datetime 12  فروری‬‮  2016 |

لاہور (نیوزڈیسک) ترکی میں افسوسناک واقعہ،درجنوں افراد کی جانیں خطرے میں،ترکی کے شہر استنبول میں دو عمارتیں گر گئیں۔ متعدد افراد ملبے میں دب گئے۔ دونوں عمارتوں میں سے ایک پانچ منزلہ تھی۔ ترک میڈیا کے مطابق عمارت خالی تھی تاہم اس کے گراو¿نڈ فلور میں دکانیں اور اس کے داخلی راستے پر ایک ریسٹورنٹ تھا جو مکمل طور پر تباہ ہو گیا ہے۔ دکانوں اور ریسٹورنٹ میں متعدد افراد کی موجودگی کا خدشہ ہے۔ جائے حادثہ پر ریسکیو چپریشن جاری ہے تاہم ابھی تک کسی ہلاکت کی اطلاع نہیں ملی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…