بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

بھارتی وزیر داخلہ نے نئی دہلی کی یونیورسٹی میں پاکستان زندہ باد کے نعرے لگانے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم

datetime 12  فروری‬‮  2016 |

نئی دہلی (نیوز ڈیسک)بھارتی وزیر داخلہ نے نئی دہلی کی یونیورسٹی میں پاکستان زندہ باد کے نعرے لگانے والوں کے خلاف کارروائی کا حکم دےتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت مخالف نعروں کی اجازت نہیں دی جائیگی۔بھارت میں گزشتہ روز جواہر لعل نہرویونیورسٹی میں کشمیری رہنماکی برسی کے موقع پربغیراجازت تقریب منعقد کی گئی، تقریب میں پاکستان زندہ باد اور بھارت مخالف نعرے لگائے گئے۔ جس کے بعد بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے شدید ردعمل دیتے ہوئے پولیس کمشنر کوبھارت مخالف نعرے لگانے والوں کیخلاف سخت کارروائی کاحکم دےدیا۔راج ناتھ سنگھ کے مطابق بھارت مخالف نعروں کی اجازت نہیں دی جائیگی اور نہ اسے برداشت کیا جائیگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…