بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

امریکی فضائیہ کے میجر جنرل پریس کانفرنس کے دوران بے ہوش

datetime 12  فروری‬‮  2016 |

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی فضائیہ کے میجر جنرل پریس کانفرنس کے دوران بے ہوش ہوگئے۔ تقریر کرتے کرتے گرنے لگے، ساتھ کھڑی خاتون نے سنبھال لیا۔میجر جنرل جیمس مارٹن امریکی فضائیہ کے بجٹ کے بارے میں پریس کانفرنس کررہے تھے۔ خطاب کے دوران ان کی آنکھیں بند ہوئیں اور وہ آگے کی طرف گرنے لگے، ساتھ کھڑی خاتون نے انھیں سہارا دیا تاہم وہ ڈائس پر سر رکھ کر بے ہوش ہوگئے۔فضائیہ کے اہلکاروں نے انھیں فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا جہاں طبی امداد کے بعد انھیں ڈسچارج کردیا گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق میجر جنرل جیمس مارٹن کی حالت خطرے سے باہر ہے تاہم ان کے بے ہوش ہونے کی وجہ نہیں بتائی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…