بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

اسامہ بن لادن زندہ ہیں یا نہیں؟ بڑا ثبوت سامنے آگیا

datetime 12  فروری‬‮  2016 |

ماسکو(نیوزڈیسک)القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کے حوالے سے وقتاً فوقتاً ایسی معلومات منظر عام پر آرہی ہیں جو انہیں زندہ ثابت کرنے کیلئے کافی ہیں۔روس کی سیاسی پناہ میں امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کا مفرور ایجنٹ ایڈورڈ سنوڈن کئی بار اسامہ بن لادن کی ہلاکت کو ڈرامہ قرار دے چکے ہیں۔ایڈورڈ سنوڈن نے اپنے آنے والی تصنیف میں اسامہ بن لادن کے حوالے سے اہم ثبوت فراہم کرنے کا دعویٰ بھی کیاہے۔حال ہی میں ایک امریکی اخبارہفنگٹن پوسٹ نے چند تصاویر سے متعلق دعویٰ کیاہے کہ یہ اسامہ بن لادن کی حالیہ تصاویر ہیں۔اخبار نے ایڈورڈ سنوڈن کی تائید کی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…