منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

دنیا بھر کی جیلوں میں مقیم پاکستانی خوش ہو جائیں ، بڑی خوشخبری آ گئی

datetime 11  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیرس( نیوز ڈیسک) پاکستان دنیا بھر کے جیلوں میں قید پاکستانیوں کی وطن واپسی کیلئے رواں ماہ سے مختلف ممالک کے سفارتخانوں سے رابطوں کا آغاز کرے گا۔ دنیا بھر کے 70 سے زائد ممالک میں پاکستانی قیدیوں کی تعداد 6700 سے زائد ہو چکی ہے۔ سب سے ز یادہ
پاکستانی قیدی سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، برطانیہ اورامریکہ میں قید ہیں۔ ان میں اکثریت معمولی جھگڑے، منشیات فروشی، غیرقانونی رہائش، اور مختلف نوعیت کے معمولی جرائم میں ملوث ہونیپر گرفتار ہیں۔ یورپین و شمالی و جنوبی امریکہ کے ممالک، ارجنٹائن میں 2۔ بلجیئم 5۔ جارجیا 3۔ برطانیہ 365۔ امریکہ 355۔ آسٹریلیا 26۔ آسٹریا 9۔ چلی 13۔ جرمنی 88۔ یونان 109۔ برازیل 3۔ اٹلی 229۔ میکسیکو 9۔ جاپان 27۔ چین 211۔ ناروے 15۔ سپین 107۔ کے علاوہ دنیا بھر کے مختلف ممالک کی جیلوں میں پاکستانی مختلف نوعیت کیجرائم کے الزام میں قید ہیں۔ حکومت پاکستان نے دنیا بھر کے مختلف ممالک کیجیلوں میں قید پاکستانیوں کی وطن ۔واپسی کیلئے وزارت خارجہ کو قیدیوں کی واپسی کے حوالے سے مختلف ممالک کے سفارتخانوں اور سفیروں سے براہ راست رابطہ کرنے اور پاکستانی قیدیوں کی واپسی کے حوالہ سے بات چیت کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…