منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

ایف بی آئی کا ہلیری کلنٹن کےای میل سرورکی تحقیقات کی تصدیق

datetime 9  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکا میں صدارتی امیدوار بننے کی دوڑ میں سرفہرست ہیلری کلنٹن کے لیے نیو ہیم شائر پرائمری سے ایک روز پہلے ہی دھچکہ والی خبرآئی ہے کہ ایف بی آئی نے ہلیری کلنٹن کے ای میل سرور کی تحقیقات کی تصدیق کردی۔گزشتہ سال عدالت کے استفسار پر ایف بی آئی نے تحقیقات کی تصدیق سے انکار کیا تھا، ایف بی آئی نے کہا تھا کہ تحقیقات کی تصدیق یا تردید نہیں کرسکتے۔ لیکن اب ایف بی آئی کی جانب سےعدالت میں جمع کیے گئے خط میں تحقیقات کی تصدیق ہوگئی ہے۔خط ایف بی اائی کے وکیل جیمز بیکر کی جانب سے لکھا گیا ہے، جس کے متن میں لکھا ہے کہ ہلیری کلنٹن کےذاتی ای میل سرورکےاستعمال سے متعلق معاملے کو دیکھ رہے ہیں اور وہ تحقیقات کے کسی مخصوص ہدف کی تصدیق نہیں کرسکتے۔



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…