بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

انڈر19ورلڈکپ‘پاکستان کا ویسٹ انڈیز کو جیت کیلئے228رنز کا ہدف

datetime 8  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فتح اللہ(نیوز ڈیسک)آئی سی سی انڈر۔19ورلڈ کپ کے کواٹر فائنل میں عمیر مسعود اور سلمان فیاض کی شاندار شراکت کے باعث پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو228کا ہدف دیا ہے،عمر مسعود نے شاندار سنچری اسکور کی۔کوارٹر فائنل میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا لیکن کالی ا?ندھی کے سامنے گرین شرٹس ٹاپ آرڈر بری طرح ناکا رہا اور 57کے معمولی اسکور پر ہی آدھی ٹیم پولین لوٹ گئی۔ایسی صورتحال میں سو رنز بنتے بھی مشکل دکھائے دے رہے تھے لیکن عمیر مسعود اور سلمان فیاض چھٹی وکٹ کیلئے 164رنز کی شراکت قائم کرکے پاکستان کی پوزیشن مستحکم کردی ، دونوں نے پہلے محتاط انداز میں بیٹنگ کی پھر گراﺅنڈ کے چاوں طرف آزادانہ اسٹروک کھیلے، عمر مسعود نے 114گیندوں پر 113رنز بنائے، سلمان فیاض نے 58رنز کے ساتھ ناٹ آﺅٹ رہے۔ویسٹ انڈیز کی طرف سے ہولڈر نے 2، جبکہ جوزف، اسپرنگر، جان اور پال نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…