منگل‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

دو اہم کھلاڑی اچانک پاکستان سپر لیگ سے دستبردار

datetime 4  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان سپر لیگ کے آغاز سے ایک روز قبل ٹیم کوئٹہ گلیڈیئٹرز کو شدید دھچکا لگا ہے، ٹیم کے دو اہم کھلاڑی سری لنکا کے تھسارا پریرا اور انگلینڈ کے جیڈ ڈیرن بیک دستبردار ہوگئے ہیں۔ٹیم کوئٹہ کی انتظامیہ نےتصدیق کی ہے کہ سری لنکن کرکٹر زتھسارا پریرا کو ان کے بورڈ نے بھارت کیخلاف سیریز کی وجہ سے پی ایس ایل کے لئے ریلیز نہیں کیا، جبکہ ڈیرن بیک کو کمر کی تکلیف ہوگئی ہے۔ تھسارا پریرا کی جگہ سپلیمنٹری کیٹیگری میں شامل کمار سنگاکارا کو اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے جو ماسٹر لیگ کے فوری بعدکوئٹہ گلیڈیئٹرکو دستیاب ہوں گے جبکہ ڈیرن بیک کے متبادل کھلاڑی کا اعلان جلد کردیا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…