نئی دہلی(نیوزڈیسک) بھارتی وزیراعظم کے دفتر سے جاری ہونے والی حالیہ تفصیلات کے مطابق نریندرا مودی کے پاس نقد رقم کی صورت میں صرف 4700 روپے ہیں جبکہ ان کے پاس کوئی گاڑی بھی نہیں ہے۔ بھارتی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارت کے سب سے طاقتور سمجھے جانے والے وزیراعظم نریندرا مودی کے صرف ریاست گجرات میں بینک اکاؤنٹس ہیں تاہم دارالحکومت نئی دہلی کے بینکوں میں ان کا سرے سے کوئی کھاتہ ہی موجود نہیں ہے۔ نریندرا مودی کے ذمہ بینک کا واجب الادا کوئی قرض بھی نہیں ہے۔ رپورٹ کے مطابق بھارتی وزیراعظم کے پاس کوئی زرعی زمین اور کسی قسم کی کمرشل پراپرٹی بھی نہیں ہے۔ مودی کے پاس 45 گرام وزن کی چار سونے کی انگوٹھیاں ہیں جن کی مالیت ایک لاکھ انیس ہزار بنتی ہے۔
بڑی آبادی اورایٹمی ہتھیاررکھنے والے ملک کاکنگلاوزیراعظم
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل



















































