بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

اسامہ بن لادن زندہ ہے ،سی آئی اے نے 2011میں فرضی ڈرامہ رچایا

datetime 1  فروری‬‮  2016 |

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی سی آئی اے کے سابق اہلکار نے دعویٰ کیاہے کہ القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن زندہ ہے۔نجی ٹی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق سی آئی اے کے سابق اہلکار ایڈورڈ سنوڈن نے دعویٰ کیاہے کہ سی آئی اے نے 2011میں اسامہ کی فرضی موت کا ڈرامہ رچایا جبکہ اسامہ 2013تک جزائر بہماس میں اہل خانہ کے ساتھ مقیم تھا ۔ایڈ ورڈ سنوڈ ن کا کہناتھا کہ سی آئی اے اسامہ بن لادن کو ایک لاکھ ڈالر ماہانہ ادا کرتی ہے ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…