منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

شاہ رخ خان کے کروڑوں مداحوں میں پہلا نمبر میرا ہے،اداکارہ آسین

datetime 1  فروری‬‮  2016

ممبئی(نیوز ڈیسک)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ آسین کا کہنا ہے کہ شاہ رخ خان کے لاکھوں ،کروڑوں پرستاروں میں میرا نمبر پہلا ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے ایک انٹر ویو میں کیا۔اداکارہ آسین نے کہا کے میرے شوہر راہول شرما بھی انکے پرستار ہیں۔میں نے فلم’’گجنی‘‘ سے بالی ووڈ میں اپنے کیر ئیر کا آغاز کیا۔میں نے اس وقت نہیں سوچا تھا کہ میں شوبز میں اتنی کامیابیاں سمیٹوں گی۔تاہم آج مجھے اپنی کامیابیوں کو دیکھ کر خوشی ہوتی ہے۔میں کم لیکن میعاری کام کی عادی ہوں۔میں بالی وڈ کے اے لسٹ فنکاروں عامر خان،سلمان خان،اکشے کمار،اجے دیوگن کے ساتھ کام کر چکی ہوں۔میں نے تامل فلموں میں بھی کام کیا ہے۔میں نے کیرئیر کا آ غاز وہی سے کیا تھا اس کے بعد میں نے بالی ووڈ میں قدم رکھا۔میرا خیال ہے کہ میں بہت اچھا وقت گزار رہی ہوں اسی وجہ سے میں نے شادی کا نہیں سوچا ہے۔میری توجہ صرف پرفارمنس کی طرف ہوتی ہے۔میں اس حوالے سے خوش قسمت ہوں کہ میری زیادہ تر فلموں نے اچھا بزنس کیا ہے۔میں نے فیصلہ کیا ہے کہ میں ایسی فلمیں کرو گی جس میں پرفارمنس کا مارجن ہو گا۔انہوں نے کہا کہ میں 100کروڑ کلب کے بارے میں نہیں سوچتی ہوں کیونکہ میری ساری توجہ صرف اور صرف پرفارمنس پر ہوتی ہے۔ ۔



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…