بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

عبداللہ عبداللہ پانچ روزہ دورے پر بھارت پہنچ گئے

datetime 1  فروری‬‮  2016 |

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) افغانستان کے چیف ایگزیکٹو آفیسر اور وزرا کی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ پانچ دن کے دورے پر بھارت پہنچ گئے ہیں جہاں وہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ ملاقات کریں گے۔ بھارتی خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی کے مطابق عبداللہ عبداللہ بھارتی وزیر اعظم کے ساتھ اہم علاقائی اور دو طرفہ امور پر گفتگو کریں گے جن میں سکیورٹی کے شعبے تعاون بھی شامل ہے۔ تقریبا ایک ماہ قبل بھارتی وزیر اعظم نے کابل کا دورہ کیاتھا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…