ماسکو(نیوز ڈیسک) امریکہ اور برطانیہ مزید ایک ہزار فوجی لیبیا بھیجنے پر غور کررہے ہیں ۔ روسی میڈیا رپوٹ کے مطابق امریکہ اور برطانیہ لیبیا پر داعش کیخلاف اپنے دفاع کیلئے اپنے مزید ایک ہزار فوجی قبول کرنے کیلئے دباؤ ڈال رہے ہیں رپورٹ کے مطابق لندن اور واشنگٹن اپنی فوج اور سفارتکاروں کو بھی لیبیا بھیج رہے ہیں جس سے ان کا مقصد لیبیا کی حریف حکومتوں اور ملیشیا فورسز کے درمیان اپنے اتحادی تلاش کرنا ہے جو کہ ملک میں داعش کیخلاف لڑائی میں برطانوی فوج سے معاونت حاصل کرنے کیلئے آمادہ ہوجائیں
امریکہ اور برطانیہ کا ایک ہزار فوجی لیبیا بھیجنے پر غور
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کے معاملے پر مریم نواز کا ایکشن



















































