ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

بھارت: مظاہرین نے پولیس گاڑیوں اور ٹرین کو آگ لگا دی

datetime 1  فروری‬‮  2016 |

حیدرآباد(نیوز ڈیسک)بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں مشتعل مظاہرین نے پولیس کی گاڑیوں اور ٹرین کی بوگیوں کو آگ لگا دی۔احتجاج کے دوران اہم ہائے وے بھی ٹریفک کیلئے بند رہی۔گزشتہ روز آندھرا پردیش کی کپو برادری کے ہزاروں افراد نے اپنے مطالبات پورے نہ ہونے پر مارچ کیا، جو اچانک شدت اختیار کر گیا۔ مظاہرین نے احتجاج کے دوران ٹرینوں کی آمدورفت بھی روک دی۔ضلع گوداوری میں ٹرین کو بوگیوں اور پولیس کی گاڑیوں کو بھی آگ لگا دی گئی۔مظاہرے میں 15 پولیس اہلکار زخمی بھی ہوئے۔ علاقے میں پولیس کی بھاری نفری کی تعیناتی کے بعد صورتحال قابو میں آئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…