ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

آج ہمارا دن نہیں تھا بد قسمتی سے ہار گئے:اظہر علی

datetime 31  جنوری‬‮  2016 |

آکلینڈ(نیوز ڈیسک)قومی ٹیم کے کپتان اظہر علی نے آکلینڈ میں کھیلے جانے والے سیریزکے تیسرے اور آخری میچ میں شکست پر افسوس کا اظہار کرتے کہاہے کہ آج ہمارا دن نہیں تھا بد قسمتی سے ہار گئے۔اظہر علی نے کہاکہ مقررہ اوور ز میں 40رنز مزید بنا سکتے تھے تاہم بد قسمتی سے وکٹیں گنوا دیں۔ہم نے اچھا کھیلا لیکن میچ میں جیت حاصل نہیں کر سکے۔اظہرکہنا تھا کہ ٹیم میں مستقل مزاجی نظر نہیں آتی۔ گپٹل اور ولیم سن نے اچھی پارٹنرشپ قائم کی۔نیوزی لینڈ نے ٹی ٹوئینٹی سیریز کے بعدتیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں کامیابی حاصل کرکیسیریز اپنے نام کر لی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…