بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

سوئیڈن میں سینکڑوں نقاب پوش حملہ آوروں کا اسٹاک ہوم اسٹیشن پر پناہ گزین پر حملہ

datetime 31  جنوری‬‮  2016 |

اسٹاک ہوم(نیوز ڈیسک)سوئیڈن میں سینکڑوں نقاب پوش حملہ آوروں نے اسٹاک ہوم اسٹیشن پر پناہ گزین بچے پر حملہ کردیا ,حملہ آوروں نے نسلی امتیاز پر مبنی کلمات والی پرچیاں بھی تقسیم کیں ۔پولیس کے مطابق گزشتہ رات اسٹاک ہوم کے ریلوے اسٹیشن پر چہرے چھپائے سیکڑوں افراد نے حملہ کیا، حملہ آوروں نے اسٹیشن پر موجود پناہ گزینوں اورغیر مقامی افراد کو نشانہ بنایا اور ایک پناہ گزین بچے کو مارا، نقاب پوشوں نے ’بہت ہوچکا‘ کی عبارت لکھی پرچیاں بھی تقسیم کیں۔مقامی میڈیا کے مطابق واقعہ کچھ دنوں پہلے دوپناہ گزینوں کے جھگڑے میں ایک مقامی ورکر کے قتل کے خلاف غصے کا شاخسانہ ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…