بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

فضائی حدود کی خلاف ورزیوں پر روس کو نتائج بھگتنا پڑیں گے ,ترک صدر

datetime 31  جنوری‬‮  2016 |

انقرہ (نیوز دیسک)ترک صدر رجب طیب اردوان نے روس کو انتباہ کیا ہے کہ فضائی حدود کی خلاف ورزیوں پر روس کو نتائج بھگتنا پڑیں گے ۔ لاطینی امریکہ کے دورہ پر روانگی سے قبل استنبول ایئر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ترک صدر نے الزام لگایاکہ روس اس کی فضائی حدود کی مسلسل خلاف ورزیاں کر رہا ہے ۔ترک صدر نے کہا کہ ان غیر ذمہ دارانہ اقدامات کا رشین فیڈریشن، روس نیٹو تعلقات، علاقائی یا عالمی امن کو کوئی فائدہ نہیں پہنچے گا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…