عدن(نیوز ڈیسک)یمن میں خود کش دھماکے میں 7 افراد ہلاک ہوگئے۔ واقعہ یمن کے شہر عدن میں گذشتہ رات پیش آیا۔ دھماکے میں پولیس کی چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا گیا تھا۔اسپتال ترجمان کے مطابق دھماکے میں 7 افراد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔واقعہ کی ذمہ داری اب تک کسی گروپ نے قبول نہیں کی۔ایک روز قبل بھی عدن میں چیک پوسٹ کے خود کش حملے میں 8 افراد ہلاک ہوئے تھے ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل



















































