اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

آسکرایوارڈاورنسل پرستی، اوباما نے بھی رائے دیدی

datetime 30  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(نیوز ڈیسک) امریکی صدر اوباما کا کہنا ہے کہ فلم انڈسٹری بھی دنیا کی دیگر انڈسٹریز کی طرح اپنا الگ مقام رکھتی ہے۔اوباما نے مقامی ٹیلی ویڑن کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ فلم انڈسٹری کو بطور امریکا کی بڑی انڈسٹری ہر کسی کو نمائندگی کاموقع دینا چاہیے۔انکا کہنا تھا کہ ہر کسی کے آگے آنے سے انٹرٹینمنٹ انڈسٹری بہتر طور پر کام کر سکتی ہے۔علا وہ ازیں جب ہر کسی کو بہتر کار کردگی کا مظاہرہ کرنے پر نمائندگی دی جائے گی تو وہ خودکو امریکا کا حصہ خیال کرے گا جو کسی بھی جمہوری ملک کے لیے بے حد ضروری ہے۔ امریکی صدر نے کہا کہ فلم انڈسٹری کو بھی ملک کی کسی بھی دوسری انڈسٹری کی طرح اپنی ترقی اور خوشحالی کے لیے میرٹ پر فیصلہ کرنا چاہیے ، جس میں ہر کسی کو رنگ ، نسل اور مذہب سے بالا تر ہو کر ان کی کارکردگی اور صلاحیتوں کی بنیاد پر آگے آنے کے مواقع فراہم کیے جائیں



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…