ہفتہ‬‮ ، 16 مئی‬‮‬‮ 2026 

تین ہندووں کو عیسائی بنانے کا الزام، انتہاپسندوں کا ایک شخص سے انتہائی تحقیر آمیز سلوک

datetime 30  جنوری‬‮  2016 |

آگرہ(نیوز ڈیسک) بھارتی ریاست اترپردیش کے اورائی کوتوالی کے علاقے میں بجرنگ دل کے غنڈوں نے تین ہندووں کو عیسائی بنانے اور انہیں گائے کا گوشت کھلانے کا الزام لگاتے ہوئے ایک عیسائی کا سر اور بھنویں مونڈ دیں، اسے جوتوں کا ہار پہنا کر گلیوں کے چکر لگواتے رہے۔ اس دوران اسے تشدد کا نشانہ بھی بنایا گیا۔ بعدازاں پولیس اہلکاروں نے پہنچ کر عیسائی کو غنڈوں کے نرغے سے نکالا۔ بجرنگ دل کے کارکنوں کا کہنا تھا کہ ہندووں کو ان کے مرضی کے خلاف گائے کا گوشت کھلایا گیا جبکہ دیوی، دیوتاوں کی تصاویر بھی زمین پر پھینکی گئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…