بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

ویتنام کے ساتھ باہمی شراکت داری کے لئےتیار ہیں،چینی صدر

datetime 30  جنوری‬‮  2016 |

ہنوئی(نیوز ڈیسک)چین کے صدر ڑی جن پنگ نے کہا ہے کہ جامع باہمی اسٹراٹیجک شراکت داری کوویتنام کے ساتھ فروغ دینے کے لئے تیار ہیں۔ان خیالات کا اظہارچینی صدر ڑی نے ہنوئی میں ویتنام کی کمیونسٹ پارٹی کے سربراہ نوئن فوترانگ کے ساتھ ملاقات کرتے ہوئے کیا۔چینی صدر نے امید ظاہر کی کہ ویتنام کی کمیونسٹ پارٹی کی سربراہی میں ملک شاندار ترقی کرتے ہوئے سوشل ازم کو فروغ دے گا۔اس موقع پرویتنامی رہنما نے کہا کہ انکا ملک ، چین کے ساتھ روایتی دوستی کو مستحکم کرنے اورفروغ دینے کے لئے مکمل طورپر تیار ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…