بیجنگ(نیوز ڈیسک)جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے ، ایسا ہی ایک واقعہ چین میں پیش آیا ، جہاں جپسم کی کان میں پھنسے 4 کان کنوں کو 36 دن بعد بحفاظت نکال لیا گیا۔چین میں گزشتہ سال 25 دسمبر کو جپسم کی ایک کان ڈھہ گئی تھی ، جس میں پھنس جانے والے 4 کان کنوں کو 36 دن بعد بحفاظت نکال لیا گیا۔ان کان کنوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا، جہاں ان کی حالت اب بہتر بتائی جارہی ہے ہے، اب بھی 13 کان کن لاپتا ہیں جن کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے
چین ‘کان میں پھنسے 4 مزدور 36دن بعد نکال لیے گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کے معاملے پر مریم نواز کا ایکشن



















































