پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ نے مستعفی ہونیکی خبروں کی تردید کر دی

datetime 29  جنوری‬‮  2016
Pakistan's coach Wakar Younis during the first one day international match between New Zealand and Pakistan at the Westpac stadium in Wellington on January 22, 2011. Pakistan won the toss and opted to bat first in their one day international against New Zealand here as the two sides begin fine-tuning for the World Cup. AFP PHOTO/Brendon O'HAGAN (Photo credit should read BRENDON O'HAGAN/AFP/Getty Images)
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ویلنگٹن(نیوز ڈیسک) وقار یونس نے اپنے مستعفی ہونے کی دھمکی دینے کی خبروں کی تردید کر دی ہے۔وقار یونس نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوے کہاکہ دورہ نیوزی لینڈ میں قومی ٹیم کی کاکردگی خراب رہی ہے جس پر انہیں بھی کافی تشویش ہے تاہم انہوں نے ٹیم میٹنگ کے دوران استعفی دینے کی کوئی پیش کش نہیں کی ہے استعفی دینے کا سوچ بھی نہیں سکتا۔اس حوالے سے میڈیا کی خبریں من گھڑت ہے ۔یاد رہے کہ دورہ نیوزی لینڈ میں قومی ٹیم کی خراب کارکردگی کے باعث ٹیم مینجمنٹ نے گزشتہ روز میٹنگ کے دوران کھلاڑیوں کی خوب کلاس لی تھی اور میڈیا رپورٹس کے مطابق وقار یونس نے کھلاڑیوں کو مستعفی ہونے کی بھی پیش کش کی تھی



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…