منگل‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ نے بڑی دھمکی دے دی ،وجہ انتہائی اہم

datetime 28  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوزڈیسک)دورہ نیوزی لینڈ میں قومی ٹیم کی ناقص کارگردگی پر ٹیم کے کوچ وقار یونس نے استعفا دینے کی دھمکی دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم ان دنوں دورہ نیوزی لینڈ کے سلسلے میں مصروف ہے۔ قومی ٹیم ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کیویز سے شکست کھانے کے بعد ایک روزہ میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں بھی شکست کا سامنا کر چکی ہے۔اس تمام صورتحال میں قومی کرکٹ ٹیم کی مینیجمنٹ کا دوسرے ایک روزہ میچ سے قبل طویل اجلاس ہوا۔اجلاس میں قومی ٹیم کے کوچ وقار یونس نے کھلاڑیوں کے غیر سنجیدہ رویے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے اپنے عہدے سے استعفے کی دھمکی دی ہے۔ وقار یونس کیساتھ باولنگ کوچ مشتاق احمد اور بیٹنگ کوچ گرانٹ فلاور نے بھی استعفے کی دھمکی دی ہے۔ وقار یونس کا کہنا ہے کہ ٹیم کے کھلاڑی کوچز کے کسی بھی لائحہ عمل پر میدان میں عمل نہیں کر رہے ہیں۔ ٹیم کے کئی کھلاڑی ٹیم کیلئے کھیلنے کی بجائے صرف اپنی جگہ پکی کرنے کی کوشش میں ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…