ماسکو(نیوز ڈیسک)روس نے الزام لگایا ہے کہ جرمنی میں ایک تیرہ سالہ روسی نڑاد لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کی گئی ہے، اس ضمن میں روسی وزیرخارجہ سیرگئی لاوروف نے پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ جرمنی اس معاملے پر پردہ ڈالنے کی کوشش نہ کرے۔دوسری جانب جرمنی نے خبردار کیا ہے کہ روس ایک نوجوان لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کے مبہم معاملے پر واویلا نہ مچائے۔حکومت کے ترجمان شٹیفن زائیبرٹ نے روسی وزیرخارجہ کے بیان کے جواب میں کہا، ’اس واقعے کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کیا جارہاہے۔“روسی میڈیا نے بتایاکہ لیزانامی لڑکی گیارہ جنوری کو اپنے اسکول کے راستے سے لاپتہ ہو گئی تھی۔ بعد میں یہ لڑکی واپس آئی اور ا±س نے اپنے والدین کے ہم راہ پولیس اسٹیشن پہنچ کر یہ شکایت درج کرائی کہ اسے تین ’غیر ملکیوں‘ نے مشرقی برلن سے اغوا کیا اور ایک فلیٹ میں لے گئے، جہاں اسے تشدد اور جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔
روسی نڑاد لڑکی سے جنسی زیادتی کی گئی،جرمن پردہ نہ ڈالے،روس
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل



















































